• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سمندر کے درمیان کنکریٹ کے دو ستونوں پر کھڑا یہ لوہے کا ٹکرا کوئی بہری جہاز نہیں بلکہ دنیا کا سب سے چھوٹا ملک جس کا نام سی لینڈ ہے اور جس کی آبادی 50 افراد پر مشتمل ہے۔

اس ملک کی اپنی کرنسی ;جھنڈا اور پاسپورٹ ہے۔ آمدو رفت کے لیے یہاں کے لوگ ہیلی کاپٹر استعمال کرتے ہیں یہ ملک 1976 سے اب تک قائم ہے۔

درمیان میں اس ملک کے شہزادے نے 19.5 ملین میں اسے فروخت کرنے کےلیے اشتہار بھی دیا تھا۔ ایک آن لائن اسٹور سے اس ملک کی معیشت چلتی ہے۔

یہ ملک برطانیہ کے ساحلوں سے دور علمی سمندروں میں واقع ہے۔