فرمان الہی
نماز کے اوقات
جمعرات 25؍جمادی الاول 1446ھ28؍نومبر 2024ء
بانی: میرخلیل الرحمٰن
گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
حماس اسرائیل جنگ
پاکستان
دنیا
کھیل
انٹرٹینمنٹ
ویڈیوز
دلچسپ
خاص رپورٹ
صحت
جنگ ای پیپر
آج کا اخبار
آج کے کالمز
آج کا اخبار
اہم خبریں
آج کے کالمز
ملک بھر سے
دنیا بھر سے
یورپ سے
اسپورٹس
میرا شہر
دل لگی
تعلیم صحت خواتین
مراسلات
بزنس
آج کے کالمز
کالمزآرکائیو
تلاش کریں
حماس اسرائیل جنگ
تازہ ترین
لمحہ با لمحہ
قومی خبریں
بین الاقوامی خبریں
کھیل
انٹرٹینمنٹ
ویڈیوز
دلچسپ
خاص رپورٹ
صحت
بزنس
کالمزآرکائیو
جنگ ای پیپر
کراچی
لاہور
راولپنڈی
کوئٹہ
ملتان
لندن
آج کا اخبار
اہم خبریں
آج کے کالمز
ملک بھر سے
دنیا بھر سے
یورپ سے
اسپورٹس
میرا شہر
دل لگی
تعلیم صحت خواتین
مراسلات
بزنس
میرا شہر
کراچی
اسلام آباد
لاہور
پشاور
کوئٹہ
ملتان
میگزینز
اقراء
صحت
کھانا خزانہ
فیشن اینڈ شوبز
سائنس اینڈ ٹیکنالوجی
فن و فنکار
سنڈے میگزین
تجزیے اور تبصرے
تعلیم
جنگ فیشن
فنانشل ٹائمز
کامرس
زراعت
میر خلیل الرحمٰن میموریل سوسائٹی
تعمیرات
خواتین کا جنگ
گھر پیارا گھر
بیوٹی اینڈ اسکن کیئر
ماحولیات
نصف سے زیادہ
معیشت
کولاچی کراچی
ہمارا کل
جنگ فورم
اسپیشل ایڈیشن
بلادی
مڈویک میگزین
عالمی منظر نامہ
قرطاسِ ادب
وادی مہران
آرائش خانہ
جرم و سزا
نوجوان
بچوں کا جنگ
سیر و سیاحت
ٹیلی گراف
متفرق
اسپورٹس
Jobs
Jang English
Print Story
X
ڈی ایف سی راولپنڈی نے 146ٹرکنگ پوائنٹس مقرر کر دیئے
میرا شہر
اسلام آباد
17 ستمبر ، 2022
شئیر کریں
ٹویٹ کریں
شئیر کریں
ٹویٹ کریں
شئیر کریں
اسلام آباد (جنگ نیوز) ضلع راولپنڈی کی ساتوں تحصیلوں میں ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر سفیان اعوان نے ضلعی انتظامیہ اور فلور ملز مالکان کی مشاورت سے راولپنڈی شہر‘ صدر‘ ٹیکسلا‘ حسن ابدال‘ گوجر خان‘ روات‘ کلر سیداں‘ کوٹلی ستیاں‘ مری‘ دولتالہ اور دوسرے قصبات میں عام لوگوں کو 490روپے کا دس کلو سبز پٹی والا سرکاری آٹا تھیلا مہیا کرنے کے لیک پروف انتظامات کر لئے ہیں۔ ہر تحصیل ہیڈ کوارٹرز میں اسسٹنٹ کمشنر اور محکمہ خوراک کی ٹیمیں ان ٹرکنگ پوائنٹس پر تین تین سو دس کلو آٹا تھیلا سے بھرے چھوٹے بڑے ٹرکوں کی آمد اور واپسی کی مانیٹرنگ کرینگے۔ ہر پوائنٹ پر 300دس کلو کے سرکاری آٹے کے تھیلے فروخت ہونے کے بعد متعلقہ فلور ملز دوبارہ اُسی مقام پر مزید آٹے کے تھیلے بھجوانے کی پابند ہو گی۔ ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر نے سیلز پوائنٹ ڈھوک مستقیم‘ نصیر آباد مین سٹاپ‘ مصریال روڈ نزد اے بی ایل‘ چوہڑ چوک نزد یو بی ایل‘ چوہڑ چوک‘ کوہ نور ملز سٹاپ‘ الہ آباد‘ ویسٹریج بازار‘ چونگی نمبر 22‘ مغل آباد نزد خدیجہ عمر گرلز سکول‘ آدڑہ نزد عیدگاہ‘ لالکڑتی‘ خواجہ کارپوریشن‘ گلشن آباد‘ ٹنچ بھاٹہ‘ بھاٹہ چوک‘ کرسچین کالونی‘ دھمیال کیمپ‘ بکرا منڈی ون‘ بکرا منڈی ٹو‘ گھروٹی سٹاپ نزد ایمان میرج ہال‘ غازی آباد نزد عنایت مسجد‘ ٹاہلی موہری ون‘ ٹاہلی موہری ٹو‘ چکری روڈ قائداعظم کالونی‘ چکری روڈ موہڑہ چھپڑ‘ چکری روڈ لیاقت کالونی‘ چکری روڈ ظفر پلازہ‘ رینج روڈ ون بائیکو پمپ‘ رینج روڈ ٹو زیارت سٹاپ‘ افشاں کالونی نزد مسجد‘ ڈھوک سیداں‘ ڈھوک سیداں ون‘ ڈھوک سیداں ٹو‘ ڈھوک سیداں تھری‘ برف خانہ چوک‘ ڈھوک بنارس‘ چاکرہ روڈ قبرستان چوک‘ صدر چھوٹا چوک‘ کامران مارکیٹ صدر‘ ریلوے اسٹیشن صدر نیو پی ایس‘ بیکری چوک ویسٹریج‘ قاسم مارکیٹ‘ چوہڑ چوک بالمقابل کمال دین مسجد‘ مریڑ حسن‘ سرسید چوک‘ ڈھوک چراغدین‘ آریہ محلہ‘ چمن زار کالونی‘ کچہری نزد شیل پمپ‘ کچہری چوک اے پی ایس سکول‘ رحیم آباد چوک‘ جھنڈا چیچی نزد ٹوٹل پمپ‘ جھنڈا چیچی ٹو گرلز کالج کوہسار‘ رحمت آباد‘ گلزار قائد‘ شاہ خالد کالونی‘ ڈھوک چوہدری سکیم تھری‘ بوستان روڈ‘ کار چوک‘ سوزوکی سٹینڈ چکلالہ‘ جہانگیر روڈ نزد وقار النساء کالج‘ مورگاہ بالمقابل بوائز ہائی سکول‘ ہائیکورٹ روڈ‘ کوٹھہ کلاں‘ گلستان کالونی‘ آفندی کالونی‘ بلال ہسپتال‘ پبلک پارک‘ شمس آباد‘ شہباز شریف پارک راول روڈ‘ چاندنی چوک‘ ٹرانسفارمر چوک‘ ڈھوک کالا خان‘ جہاز گرائونڈ راولپنڈی‘ فضائیہ کالونی‘ چھتری چوک‘ پی ڈبلیو ڈی‘ حیدری چوک‘ کمرشل مارکیٹ‘ لورہ مستقیم محلہ راجہ سلطان‘ سیدپور روڈ گلزار ہوٹل‘ اصغر مال سکیم‘ سیدپور روڈ نزد ہیلر سنٹر‘ محلہ امرپورہ‘ بنی چوک‘ وارث خان نزد پراچہ مسجد‘ محلہ وارث خان‘ امام باڑہ چوک‘ باغ سرداراں‘ بالمقابل ٹی بی ہسپتال‘ ورکشاپی محلہ‘ ڈھوک کھبہ نزد ابن سینا لیب‘ ڈھوک کھبہ چنگ چی رکشہ سٹاپ‘ ڈھوک الٰہی بخش‘ گارڈن کالج نزد ٹی ایم اے آفس‘ گوالمنڈی نزد تاج کمپنی‘ ہزارہ کالونی‘ ریلوے ورکشاپ روڈ‘ بالو لعل حسین روڈ‘ موہن پورہ‘ ڈھوک منگٹال‘ ڈھوک حسو ون‘ ڈھوک حسو ٹو‘ فوجی کالونی گلی نمبر 20‘ فوجی کالونی نزد پی ایس او‘ ڈھوک نجو‘ خیابان سرسید نزد ڈی ایچ او آفس‘ محمدی چوک ون‘ محمدی چوک ٹو‘ ڈھوک دلال‘ اعوان مارکیٹ ون‘ اعوان مارکیٹ ٹو‘ ریلوے روڈ گوجر خان‘ تحصیل آفس گوجر خان‘ مندرہ‘ دولتالہ‘ جبر‘ مین بازار کلر سیداں‘ شاہ باغ‘ جھٹہ ہتھیال‘ روات بازار نزد قلعہ‘ چوک پنڈوڑی‘ کہوٹہ سٹی ون‘ کہوٹہ سٹی ٹو‘ کہوٹہ سٹی تھری‘ کہوٹہ سٹی فور‘ کہوٹہ سٹی فائیو‘ مٹور‘ بنجاڑ‘ نارہ‘ مین بازار کوٹلی ستیاں‘ کوٹلی ستیاں ون‘ لوئر مال مری‘ بس اسٹینڈ مری۔ ان ٹرکنگ پوائنٹس پر فلور ملز مالکان بینرز لگائیں گے جس پر سرکاری آٹا 490روپے فی دس کلو گرام آٹا تھیلا کی قیمت درج ہوگی۔ ہر فلور ملز صبح 9بجے اپنی گاڑی مقررہ ٹرکنگ پوائنٹس پر پہنچانے کی پابند ہونگی جس میں ہر ٹرکنگ پوائنٹ پر 300دس کلو کے گرین لائن سرکاری آٹا تھیلے بھیجنا لازمی ہونگے۔ جس علاقے میں آٹا دستیاب نہ ہو وہاں کے مکین متعلقہ فلور ملز اور اسسٹنٹ کمشنر/ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولرز کو براہ راست شکایت کر کے ایکشن کروا سکیں گے۔
اسلام آباد سے مزید
حج پر جانے والے سی ڈی اے ملازمین کی تعداد بڑھا کر 60کرنے کی منظوری
آئیسکو کی بجلی بلوں کی ادائیگی کی تاریخ میں توسیع
شہریوں نے موبائل چھین کر فرار ہونیوالے دو افراد پکڑ لئے
ٹریک مینٹی نینس ،صدر تا فیض آبادمیٹرو بس سروس یکم دسمبر تک بند رہیگی
اسلام آباد پولیس کا فلیگ مارچ
5 سماج دشمن دھر لئے گئے
رات دیر سے گھر آنے سے منع کرنے پر بیٹوں کا باپ پر تشدد، فائرنگ
قومی اسمبلی کے ڈپٹی سارجنٹ ایٹ آرمز محمد عارف کا انتقال،سپیکرکا اظہار تعزیت
ڈینگی کے 16 نئے کیسمریضوں کی تعداد6487ہوگئی
تحریک انتشار عوام میں مقبولیت کھو چکی،سبط الحیدر بخاری
مختلف علاقوں سے 2لڑکیاں اغواء
کیٹل منڈی ا راضی نشاندہی کیخلاف درخواست کی سماعت ملتوی
سٹریٹ کرائم میں شہری موبائل فونز،نقدی سے محروم،10موٹرسائیکل چوری
راولپنڈی اسلام آباد میں کل بارش کا امکان
وزیر اعلیٰ پنجاب گرین ٹریکٹر سکیم کیلئے 30 ارب روپے کی خطیر رقم مختص
خاتون کی خودکشی، لفٹ گرنے سے 50 سالہ شخص جاں بحق
X