• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حکومت مہنگائی کو قابو کرنے کیلئے فوری اقدامات کرے، ضیاء عباس

کراچی( اسٹاف رپورٹر)سینئر سیاست داں اور مسلم لیگ کے سابق سیکریٹری جنرل سید ضیاء عباس نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت مہنگائی کو قابو کرنے کے لئے فوری اقدامات کرے، عوام اس صورت حال سے بہت پریشانی کا شکار ہوچکے ہیں،انہوں نے کہا کہ یوٹیلٹی بلوں اور کھانے پینے کی اشیاء بے پناہ مہنگی ہوچکی ہے جس کے باعث عوام کی حالت غیر ہوچکی ہے۔

ملک بھر سے سے مزید