نئی دہلی(ایجنسیاں) بھارت نے مشرقی لداخ کے ہاٹ سپرنگ خطے میں جون 2020 کی چینی پوزیشن کو تسلیم کر لیا ہے جبکہ خطے میں افواج کی واپسی کی چینی شرائط کو تسلیم کرتے ہوئے چین سے معاہدہ کر لیا ہے ۔معاہدے کے تحت چین اپریل 2020 کی پوزیشن یعنی انڈین زمینوں پر قبضے سے پہلے کی پوزیشن پر نہیں جائے گا،لائن آف ایکچول کنٹرول کو بارڈر ایریاز کا نیا نام دیا جائے گا ، معاہدے کے تحت چین اپریل 2020کی پوزیشن یعنی انڈین زمینوں پر قبضے سے پہلے کی پوزیشن پر نہیں جائے گا۔ لائن آف ایکچول کنٹرول کو بارڈر ایریاز کا نیا نام دیا جائے گا۔