• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کورنگی، تولیہ فیکٹری میں خوفناک آگ، لاکھوں روپے کا سامان خاکستر

کراچی(اسٹاف رپورٹر)کورنگی صنعتی ایریا میں تولیہ فیکٹری میں خوفناک آتشزدگی کے نتیجے میں لاکھوں روپے مالیت کا سامان جل کر خاکستر ہوگیا،تاہم کوئی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی،فائر بریگیڈ کی 5گاڑیاں فیکٹری پہنچ گئے اور آگ پر قابو پانے کی کوشش شروع کردی، فائر بریگیڈ کے ترجمان کے مطابق آگ کی شدت کو دیکھتے ہوئے مزید3 فائر ٹینڈرز ، دو واٹر باؤزر بھی طلب کرلئے گئے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید