• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ اور تفتان کے درمیان ریل رابطہ بحال نہ ہو سکا

نوشکی (نامہ نگار) پاک ایران ریلوے ٹریک میں شگاف پڑنے سے 22 جولائی سے پاکستان اور ایران کے مابین ریلوے کا رابط منقطع ہے دو ماہ کا طویل عرصہ گزرنے کے باوجود بھی بحالی کا کام مکمل نہیں ہوا ہے گزشتہ 75 سالوں سے پاک ایران ریلوے ٹریک کو اتنا نقصان کبھی نہیں پہنچا ۔
اہم خبریں سے مزید