• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان میں دنیا کیلئے حقیقی ’ویک اپ کال‘ ہے، انجلینا جولی

اسلام آباد( اے ایف پی)ہالی ووڈ اداکارہ اور انسان دوست رضاکار انجلینا جولی نے کہاہےکہ پاکستان میں کی تباہی موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے دنیا کے لیے ایک ’’ویک اپ کال‘‘ ہونا چاہیے، اس پیمانے کی تباہی پہلے نہیں دیکھی، مطلوبہ امداد نہیں ملتی تو آئندہ ہفتوں میںمتاثرین کو سخت وقت کا سامنا ہوگا، انہوں نے متاثرین سے ملاقات کے بعد مزید بین الاقوامی امداد کا مطالبہ بھی کیا۔ غیرملکی خبررساںادارے کےمطابق انجلینا جولی کاکہناتھاکہ انہوں نے اس پیمانے کی تباہی پہلے کبھی نہیں دیکھی۔

اہم خبریں سے مزید