• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کشمور سے سہون دریا کا منظر، نکاسی میں 2ماہ لگیں گے، وزیر اعلیٰ سندھ

لاڑکا نہ (بیورو رپورٹ / خبرایجنسی)وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہاہےکہ کشمور سے سہون دریا کا منظر پیش کر رہا ہے،نکاسی میں 2ماہ میں لگیںگے،پانی صرف منچھر جھیل کے ذریعے دریائے سندھ میں جائے گا اور کوئی حل نہیں، بیرونی امداد سے صرف 10ہزار ٹینٹس ملے۔گزشتہ روز وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے لاڑکانہ رتودیرو میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ابھی تک کسی کو اس کا اندازہ بھی نہیں کہ کتنی بارش ہوئی، میںسندھ بھر کے اضلاع میں گیا ہوں، میں نے آج متعدد کیمپس کا دورہ کیا لوگ سڑکوں پر بیٹھے ہیں مختلف اضلاع سے لاڑکانہ آئے ہیں۔

اہم خبریں سے مزید