• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سعودی عرب پر حالیہ حملوں کے نفی اثرات دنیا بھر میں پڑ سکتے ہیں،IMF

بنکاک ( اے ایف پی)عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی سربراہ کرسٹالینا جارجیوا نے خبردار کیا ہے کہ سعودی عرب پر حالیہ حملوں اور مشرقِ وسطیٰ بحران کے منفی اثرات دنیا بھر کے لوگوں اور عالمی معیشت پر پڑ سکتے ہیں، انہوں نے عالمی سطح پر شرحِ سود میں اضافہ پر تشویش کا اظہارکرتے ہوئے کمزورمعیشتوں کیلئےقرضوں کی ادائیگی کو بڑا چیلنج قراردیا۔ بنکاک میں آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کے سالانہ اجلاسوں کے دوران پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے واضح کیا کہ سعودی معیشت خطے اور پوری دنیا کیلئے انتہائی اہم ہے۔
اہم خبریں سے مزید