• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لیفٹنٹ جنرل ( ریٹائرڈ ) محمد ظفر اقبال وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے توانائی مقرر

اسلام آ باد ( رانا غلام قادر ) وزیر اعظم شہباز شریف نے لیفٹنٹ جنرل ( ریٹائرڈ ) محمد ظفر اقبال کو اپنا معاون خصوصی برائے توانائی مقرر کردیا ہے۔ وزیر اعظم کی منظوری کے بعد کابینہ ڈویژن نے ان کی تقرری کا با ضابطہ نو ٹیفیکیشن جاری کردیا ہے۔
اہم خبریں سے مزید