• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایران نے ایلون مسک کی سیٹلائٹ انٹرنیٹ سروس کو جنگی ہتھیار قرار دیدیا

کراچی (نیوز ڈیسک)ایران نے ایلون مسک کی سیٹلائٹ انٹرنیٹ سروس کو جنگی ہتھیار قرار دے دیا۔ اسٹارلنک کے خلاف کریک ڈاؤن تیز، سروس استعمال کرنے پر قید، آلات کی درآمد اور تقسیم پر پانچ سال تک سزاہے۔
اہم خبریں سے مزید