• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کالے بچھوؤں کی فروخت کے 24 ارب روپے بینکوں میں پھنس گئے

کراچی(این این آئی) کالے بچھوؤں کی فروخت کے 24ارب روپے بینکوں میں پھنس گئے، تفصیلات ے مطابق سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ نے کالے بچھوؤں کی فروخت کے عوض پاکستانی بینکوں میں منتقل ہونے والی مبینہ طور پر24ارب روپے کی رقم جاری نہ کیے جانے سے متعلق درخواستوں پر اسٹیٹ بینک سمیت دیگر فریقین کو ایک ماہ میں جواب جمع کرانے کا حکم دے دیا۔
اہم خبریں سے مزید