اسلام آباد (اے پی پی) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے خیبر پختونخوا کے گورنر فیصل کریم کنڈی کے پارلیمانی اجلاس سے متعلق خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ابھی خیبرپختونخوا کے گورنر پر بھاری ذمہ داریاں ہیں، میں اپنے ہی گورنر پر کیوں غصہ کروں گا؟