اسلام آباد (عاصم جاوید) تحریکِ تحفظِ آئین پاکستان اور اپوزیشن جماعتوں کا اعلیٰ سطحی اجلاس، خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کے نفاذ، اور اس کے بعد کی صورتِ حال پر غور کیا گیا ،آئندہ کی سیاسی حکمتِ عملی اور لائحہ عمل پر مشاورت کی گئی،اجلاس کا اعلامیہ آج جاری کیا جائے گا۔