• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سینیٹ کی فنکشنل کمیٹی نے وزارت صحت و تعلیم کے وفاقی اخراجات پر اعتراض کردیا

اسلام آ باد ( رانا غلام قادر)سینٹ کی فنکشنل کمیٹی نے وزارت صحت و تعلیم کے وفاقی اخراجات پر اعتراض کردیا، آئینی کمیشن سولہ سال پہلے جو سبجیکٹس صوبوں کو منتقل کرچکی ہے ان پر چھ ٹریلین روپے کے اخراجات پر اظہار تشویش ،گزشتہ روز سینیٹر بیرسٹر ضمیر حسین گھمرو کی زیر صدارت پارلیمنٹ ہاؤس میں ہونے والے اجلاس میں 18ویں آئینی ترمیم کے بعد صوبوں کو منتقل کیے جانے والے معاملات کے باوجود وفاقی حکومت کے پاس برقرار رہنے والی وزارتوں، اداروں، تنظیموں، قانونی اداروں اور کارپوریشنز پر وفاقی اخراجات کا جائزہ لیا گیا۔
اہم خبریں سے مزید