• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی میں ریبیز کا ایک اور کیس 70 سالہ شخص تشویشناک حالت میں جناح اسپتال داخل

کراچی (اسٹاف رپورٹر)جناح اسپتال کراچی میں ریبیز سے متاثرہ بلدیہ ٹاؤن کے 70 سالہ سید غلام رسول کو تشویشناک حالت میں داخل کر لیا گیا۔ اسپتال انتظامیہ کے مطابق مریض کو 20 روز قبل کتے نے بائیں ہاتھ اور پاؤں پر کاٹا تھا، تاہم اس نے ریبیز سے بچاؤ کی ویکسین نہیں لگوائی۔
اہم خبریں سے مزید