• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکی تعلیمی اداروں میں 26 ہزار طلباسے اسلحہ برآمد

نیویارک (شِنہوا) امریکہ بھر کے اسکولوں میں گزشتہ 10برس کے دوران 26ہزار سے زائد طلبا آتشیں اسلحہ کے ساتھ پکڑے گئے۔مقامی ٹیلی ویژن اسٹیشن اے بی سی 13 نے امریکی محکمہ تعلیم کے قومی مرکز برائے تعلیمی شماریات کے وفاقی اعدادوشمار کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ یہ تعداد ملک بھر میں داخلہ لینے والے ہر10اکھ طالب علموں میں سے تقریبا 6 بنتی ہے۔
یورپ سے سے مزید