• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وفاق سے پنجاب کو آئندہ ماہ سے گندم فراہمی شروع ہونے کا امکان

لاہور(این این آئی)پنجاب حکومت کو وفاق سے بڑا ریلیف مل گیا اور پنجاب کو ممکنہ طور پر آئندہ ماہ سے گندم فراہمی شروع ہونے کا امکان ہے۔ وفاق نے پنجاب کو5لاکھ ٹن امپورٹڈ گندم فراہم کرنے کا اصولی فیصلہ کر لیا۔ اقتصادی رابطہ کمیٹی کے آئندہ اجلاس میں باضابطہ منظوری دی جائے گی ۔

ملک بھر سے سے مزید