نواب شاہ (محمد انور شیخ/ بیورو رپورٹ) تھانہ بی سیکشن شوگر مل کے قریب نامعلوم کار سوار ملزمان کی فائرنگ میں وجاہت نواز نامی نوجوان جان بحق ہو گیا،پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ جاں بحق ہونے والے نوجوان وجاہت نواز کا تعلق پنجاب کے علاقہ سرائے عالمگیر، گجرات سے ہے۔