• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لٹن روڈ، روکنے پر سب انسپکٹر نے ڈولفن ٹیم پر اسلحہ تان لیا، مقدمہ درج

لاہور(کر ائم رپو رٹرسے) لٹن روڈ میں دوران پٹرولنگ روکنے پرشراب کے نشے میں دھت سب انسپکٹر آصف نذیرنے ڈولفن ٹیم پر اسلحہ تان لیا،جس پر سب انسپکٹر کواسلحہ سمیت تھانے منتقل کردیا جبکہ ماتحت عملے نے بغیر کارروائی چھوڑ دیا،ایس ایچ او کی مدعیت میں سب انسپکٹر،اے ایس آئی شفاقت سمیت اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ڈاکٹر اختر ملک آئی سی یو بلاک، ماڈل فارمیسی، کارڈیک سنٹر بھی گئے۔ ڈاکٹر اختر ملک نے مریضوں اور لواحقین کو دیا جانے والا کھانا کا معیار چیک کیا۔ ۔ڈاکٹر اختر ملک نے تمام بلاکس میں صفائی ستھرائی کے اعلیٰ انتظامات دیکھ کر خوشی کا اظہار کیا۔
لاہور سے مزید