• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی (اپنے رپورٹرسے)پنجاب فوڈ اتھارٹی کی فوڈ سیفٹی ٹیموں نے موٹر وے ٹال پلازہ پر پر ناکے لگا کر دودھ سپلائی کرنیوالی 15گاڑیوں کا معائنہ کیا۔دودھ کے نمونوں کا جدید موبائل لیب سے موقع پر معائنہ کیا گیا اور نمونوں میں پانی اور کیمیکلز کی ملاوٹ پائے جانے پر8ہزار لٹر مضر صحت دودھ تلف کر دیا گیا۔
اسلام آباد سے مزید