• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار) رات گئے وفاقی دارالحکومت کے سیکٹر ایف سیون میں زور دار دھماکہ کی آواز سے خوف وہراس پھیل گیا ۔ ابتدائی طور پر معلوم ہوا کہ پربت روڈ کے ایک گھر میں گیزر کا بوائلر دھماکہ سے پھٹ گیا جس سےآواز دور دور تک سنی گئی۔ موقع پر کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ادھر سوشل میڈیا پر اطلاعات گردشِ کر رہی تھیں کہ جائے وقوعہ کے قریب تحریک انصاف کے چیئرمین چیف آف سٹاف سینیٹر شبلی فراز کا بھی گھر ہے ۔
اسلام آباد سے مزید