• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی (سٹاف رپورٹر ) فوجی کالونی میں رقم کے لین دین پرفائرنگ کرکے ایک شخص کوقتل کردیاگیا۔تھانہ پیرودھائی کو بریالی نے بتایاکہ میں اور میرا بھائی توریال اور عبداللہ موٹر سائیکل پر آ رہے تھے کہ جب فوجی کالونی کے قریب پہنچے تو عادل اپنے گھر کے پاس کھڑا تھا ۔ اس نے میرے بھائی توریال کو دیکھتے ہی فائرنگ کر دی ۔ دریں اثناءمسلم ٹاؤن میں باپ نے چھری سے وارکرکے بیٹے سیف الرحمان کوزخمی کردیا۔
اسلام آباد سے مزید