• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لوٹ مار کے دوران مزاحمت پر 2 افراد، شہریوں کے تشدد سے ڈاکو زخمی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سرجانی ٹاؤن کے ڈی اے فلیٹس کے قریب سامنے لوٹ مار کے دوران مزاحمت پر ڈاکوؤں نے فائرنگ کرکے 45سالہ بدر کو زخمی کردیا ،پولیس نے شہریوں کے تشدد سے زخمی ڈاکو کو گرفتار کر لیا ، احسن آباد مدرسہ جامعۃ الرشید کے قریب لوٹ مار کے دوران مزاحمت کرنے پر ڈاکوؤں کی فائرنگ سے 40سالہ حارث ولد عبدالرشید زخمی ہوگیا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید