• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بفرزون میں بغیر گولیوں کے لوٹ مار کرنے والے ملزمان کو شہریوں نے پکڑلیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر)بفرزون میں بغیر گولیوں کے لوگوں سے لوٹ مار کرنے والے ملزمان کو شہریوں نے پکڑلیا اور بد ترین تشدد کے بعد پولیس کے حوالے کردیا۔تفصیلات کے مطابق شہر میں لوٹ مار کی برھتی ہوئی وارداتوں میں کمی نہ آنے پر شہریوں کی جانب سے خود کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید