• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

استعفوں کی منظوری کا ٹاسک رانا ثناء اللّٰہ کو کس حیثیت سے دیا گیا؟ پی ٹی آئی

اسلام آباد (خبر نگار) پاکستان تحریک انصاف نے کہا ہے کہ استعفوں کی منظوری کا ٹاسک رانا ثناء اللّٰہ کو کس حیثیت سے دیا گیا؟ قاسم سوری استعفے منظور کر چکے تھے۔ پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات فرخ حبیب نے اپنے بیان میں کہا کہ لندن سے مفرور سزا یافتہ نواز شریف سے منظوری کیوں لی جا رہی تھی؟

ملک بھر سے سے مزید