• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خواتین اور نوجوان تحریک انصاف کا ہراول دستہ ہیں، روبینہ اختر

ملتان( اسٹاف رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹر روبینہ اختر نے کہا ہے کہ عمران خان کے دور حکومت میں پی ڈی ایم مہنگائی مہنگائی کا شور مچاتیرہیلیکن اپنے دور میں مہنگائیپر آنکھیں اور کان بند کر لیے، انہوں نے ان خیالات کا اظہار مہنگائی کے خلاف احتجاج کے موقع پرمظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے کیا، انہوں نے مزید کہا کہ خواتین اور نوجوان تحریک انصاف کا ہراول دستہ ہیں،پاکستانی عوام کو لٹیروںکی غلامی سے نجات دلاکر وطن کو ترقی کی راہ پر گامزن کریں گے۔
ملتان سے مزید