• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

علی پور، 8 سالہ بچے سے زیادتی کا ملزم پکڑا گیا‘ موبائل سے درجنوں ویڈیوز برآمد

علی پور (نامہ نگار) 8سالہ بچے سے زیادتی کا ملزم پکڑ اگیا‘موبائل سے درجنوں ویڈیوز برآمد‘ ویڈیوز میں معصوم بچوں سے زیادتی اور سرعام منشیات کا استعمال دیکھا جا سکتا ہے، علی پور کے احمد گوپانگ نے بستی کھجی والا میں دن دیہاڑے آٹھ سالہ بچے کو ورغلا پھسلا کر ویرانے میں زیادتی کا نشانہ بنایا، اہل محلہ نے ملزم کو پکڑ لیا، خوب مار پیٹ کی، ملزم نے لوگوں کے سامنے انکشاف کیا کہ ان کا گینگ بنا ہوا ہے، متعدد بچوں سے زیادتی کر چکے ہیں۔

ملک بھر سے سے مزید