ملتان (سٹاف رپورٹر) میلاد فاؤنڈیشن پاکستان کے رہنماؤں نے ملتان پریس کلب میں پریس کانفرنس میں کہا کہ میلاد النبی ؐ کی تقریبات کو سہولیات کی فراہمی کیلئے بجٹ میں باقاعدہ مخصوص فنڈ مختص کیا جائے۔اس موقع پر صدر زاہد بلا ل قریشی، ڈاکٹر اشرف علی قریشی ایڈووکیٹ ، ڈاکٹر عمران مصطفی کھوکھر ، حاجی اقبال عادل قادری ، پیرعلامہ عزیز الرحمن خان قادری ، علامہ حامد الرحمن حامدی سلطانی ،ا قبال یوسف نقشبندی ، شیخ اظہر حسین ، پیر ڈاکٹر مدنی رضوی ، حافظ معین خالد اور دیگر شریک تھے۔