• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خواتین کرکٹ ٹیم ایشیا کپ میں شرکت کے لئے بنگلہ دیش روانہ

کراچی(اسٹاف رپورٹر)بسمعہ معروف کی قیادت میں پاکستان خواتین کرکٹ ٹیم اے سی سی ٹی ٹوئینٹی ایشیا کپ میں شرکت کے لئے بدھ کی صبح بنگلہ دیش کے شہر سلہٹ روانہ ہوگی جہاں ٹورنامنٹ ہفتے سے شروع ہوگا۔کپتان بسمعہ معروف کا کہنا ہے کہ ہماری گزشتہ سیریز اچھی نہیں گئی تھیں اب ہم اپنی ٹیم کی تشکیل نو کررہے ہیں۔

اسپورٹس سے مزید