گورنر فیصل کریم کنڈی کا سافٹ ویئر بھی اپ ڈیٹ لگتا ہے، شوکت یوسفزئی
شوکت یوسفزئی نے کہا کہ چینی برآمد کرنے سے ملک میں بحران پیدا ہونے کا خدشہ ہے، ماضی میں چینی برآمد کرکے مہنگے داموں درآمد کرنا پڑی، کیا حکومت ضمانت دے سکتی ہے کہ چینی کا بحران نہیں آئے گا؟۔