• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈینگی وائرس سے رواں سال عمر کوٹ میں پہلی ہلاکت رپورٹ

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ڈینگی وائرس سے رواں سال عمر کوٹ میں پہلی ہلاکت رپورٹ ہوگئی ،جس کے بعد رواں سال سندھ میں ڈینگی وائرس سے انتقال کرنے والوں کی تعداد 35ہوگئی ہے جن میں سے 33کا تعلق کراچی سے ہے۔محکمہ صحت سندھ کے اعداد و شمار کے مطابق کراچی میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مذید 253کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

ملک بھر سے سے مزید