• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چونترہ اور تھانہ چکری کے علاقوں میں سرچ آپریشن، 30 افراد گرفتار

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر) ایس پی صدر احمد زنیر چیمہ کی سربراہی میں پولیس نے تھانہ چونترہ اور تھانہ چکری کے علاقوںمیں سرچ آپریشن کیا۔ اس دوران 30ملزمان کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کر لیا گیا، سرچ آپریشن میں ایلیٹ کمانڈوز سمیت 130سے زیادہ افسران و اہلکارڈی ایس پی صدر بیرونی کاظم نقوی،ایس ایچ او چکری اور ایس ایچ اوچونترہ بھی ایس پی صدر کے ہمراہ تھے۔
اسلام آباد سے مزید