• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عمران کو نشان عبرت نہ بنایا تو ملک کی تباہی کا ذمہ دار ہم سب کو سمجھا جائیگا، مریم نواز

لاہور(جنگ نیوز)مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہےکہ سنگین جرم ثابت ہونےکے بعد بھی عمران خان کو عبرت کا نشان نہیں بنایا جاتا تو پھر ملک کی تباہی کا ذمہ دار ہم سب کو سمجھا جائےگا۔ داخلی ، خارجی سطح پر ملک تباہ کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی، کونسا جرم ہے ۔
اہم خبریں سے مزید