• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حکمرانوں نے پاکستان کو فلاحی اسلامی ریاست بنانے پر توجہ نہیں دی، سراج الحق

لاہور(نمائندہ خصوصی)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ حکمرانوں نےپاکستان کو فلاحی اسلامی ریاست بنانے پر توجہ نہیں دی،پی ڈی ایم اور پی ٹی آئی دونوں نے قرضے لے کر ملک کا بیڑہ غرق، آئندہ نسلوں کو گروی رکھا، ملک لیکس کی یلغار میں، ہر روز نیا کنفیوژن پیدا ہو رہا ہے۔عیاں ہو گیا کہ ساری سیاست حقائق پر نہیں سازش کی بنیاد پر چل رہی ہے۔ تمام لیکس کی جوڈیشل انکوائری کی جائے۔ اسلام آباد تماشا بن گیا، حکمران ملک کی جگ ہنسائی کا باعث بن رہے ہیں۔
اہم خبریں سے مزید