• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حضرت عبداللّٰہ شاہ غازیؒ کے مزار کو 3 دن کیلئے بند کردیا گیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پولیس نے کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے بچنے کیلئے حضرت عبداللّٰہ  شاہ غازیؒ کے مزار کو تین دن کیلئے بند کر دیا، ذرائع کے مطابق تصادم مزار کے انتظامات سنبھالنے کے معاملے پر ہوا، پولیس کے مطابق حالات کنٹرول میں ہیں، مزار کے اطراف کی سڑکوں کو ٹریفک کے لئے بند کردیا گیا ہے اور کسی بھی زائر کو مزار کی طرف جانے کی اجازت نہیں ہے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید