• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عمران خان کی شہزادہ محمد بن سلمان کوسعودی وزیراعظم بننے پر مبارکباد

اسلام آباد (نمائندہ جنگ) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے شہزادہ محمد بن سلمان کو سعودی عرب کا پہلا وزیراعظم مقرر ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے اور ان کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔
اہم خبریں سے مزید