• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وفاقی محتسب کا تیزی سے پھیلتے ڈینگی بخار کا نوٹس،ایکشن پلان طلب

اسلا م آ باد (نمائندہ خصوصی) وفاقی محتسب اعجاز احمد قر یشی نے ملک میں تیز ی سے پھیلتے ہو ئے ڈینگی بخار کا نو ٹس لیتے ہو ئے وزارت صحت، سی ڈی اے اور آئی ایم سی سمیت متعلقہ اداروں سے ڈینگی کو کنٹرول کر نے کیلئے ایکشن پلان طلب کر لیا۔انہوں نے وزارت صحت اور متعلقہ اداروں سے جڑواں شہروں اسلام آباد اور راولپنڈ ی میں با لخصو ص اور ملک کے دیگر علا قوں میں با لعموم ڈینگی کی روک تھام کے لئے اب تک اٹھا ئے گئے حفا ظتی اقدامات کی تفصیلات بھی مانگ لی ہیں۔
اسلام آباد سے مزید