• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کی اسرائیل مردہ باد ریلی

ملتان (سٹاف رپورٹر) امامیہ سٹوڈنٹسز آرگنائزیشن ( آئی ایس او ) کی کال پر اسرائیل مردہ باد ریلی نکالی گئی،ڈویژنل صدرڈاکٹر جوہر عباس کا کہنا تھا کہ اسرائیل ایک ناجائز اور غاصب ریاست ہے، ہماری تمام ہمدردیاں مظلوم فلسطینیوں کے ساتھ ہیں،رہنما ایم ڈبلیو ایم فخر نسیم نے کہا کہ بانی پاکستان قائداعظم محمد علی نے اسرائیل کو عالم اسلام کا دشمن قرار دیا۔
ملتان سے مزید