• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گداگری کے خلاف پولیس کی 3 روزہ خصوصی مہم کا آغاز

ملتان( سٹاف رپورٹر ) سی پی او ملتان خرم شہزاد حیدر کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ ملتان میں گداگری کے خلاف 3 روزہ خصوصی مہم کا آغاز کر دیا گیا انہوں نے حکم جاری کیا کہ شہر میں کسی بھی مقام پر بھکاری نظر آنے پر کارروائی کی جائے گی عوام سے بھی اپیل ہے کہ پیشہ ور بھکاریوں کی حوصلہ شکنی کریں اور اپنے صدقات و خیرات حقدار لوگوں تک پہنچائیں۔
ملتان سے مزید