’ایران جنگ کے خاتمے کے بعد پاکستان اپنی معاشی بہتری دیکھ رہا ہے‘
وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ایران معاہدے کے بعد پاکستان کو اپنے معاشی اہداف میں بہتری کی توقع ہے جبکہ ایران جنگ کے خاتمے کے بعد پاکستان 2027ء کے لیے اپنی معاشی بہتری دیکھ رہا ہے۔ ۔