• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بابر مسیح اسنوکر چیمپئن شپ میں شکست کے بعد ایونٹ باہر

کراچی (اسٹاف رپورٹر) بابر مسیح ورلڈ سکس ریڈ اسنوکر چیمپئن شپ میں شکست کے بعد ایونٹ سے آئوٹ ہوگئے۔ چیمپئن شپ میں پیر کو کوارٹر فائنل میں بابر مسیح کو بحرین کے حبیب شہاب نے دلچسپ مقابلے کے بعد 5-4 سے شکست دی۔ ورلڈ ٹیم چیمپئن شپ 5 اکتوبر سے شروع ہوگی۔