تہران میں قطری نیوز چینل کی عمارت پر اسرائیلی حملہ، متعدد افراد زخمی
تہران میں قطر کے نیوز چینل کی عمارت پر اسرائیلی نے حملہ کیا۔ تہران سے خبر ایجنسی کے مطابق قطری چینل کا کہنا ہے کہ اسرائیلی میزائل نے تہران میں العربی ٹی وی چینل کی عمارت کو نشانہ بنایا۔
۔