پاکستان کی امن کے قیام کی کوششیں: وزیراعظم کا ایرانی صدرِ سے رابطہ
وزیرِاعظم محمد شہباز شریف اور اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کے درمیان ایک اہم ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے جس میں خطے کی موجودہ کشیدہ صورتحال اور امن کے قیام کی کوششوں پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔۔