• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارتی فاسٹ بولر جسپرت بمرا آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے باہر

کراچی(اسٹاف رپورٹر) بھارت کے فاسٹ بولر جسپرت بمرا آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے باہر ہو گئے۔بھارتی کرکٹ بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ انجری کا شکار فاسٹ بولر جسپت بمرا ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا حصہ نہیں ہوں گے اور ان کے متبادل کا اعلان جلد کیا جائے گا۔

اسپورٹس سے مزید