• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سونے کی قیمتوں کی دلچسپ کہانی، اعداد و شمار کی زبانی

اسلام آباد(تجزیاتی رپورٹ:حنیف خالد) پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کی دلچسپ کہانی اعدادوشمار کی زبانی کچھ یوں ہے۔

 بین الاقوامی مارکیٹ سونے کی فی اونس قیمت میں 30ڈالر کا اضافہ ہو گیا ہے اور نئی قیمت ایک ہزار 7سو 4ڈالر فی اونس ہو گئی ہے۔ 

عالمی مارکیٹ قیمت بڑھنے کے بعد ملکی صرافہ مارکیٹ لاہور کراچی اسلام آباد پشاور کوئٹہ حیدرآباد سکھر گوجرانوالہ فیصل آباد سمیت ضلعی ہیڈکواٹرز میں فی تولہ سونے کی قیمت میں دو ہزار 150روپے کا اضافہ ہو گیا ہے اور نئی قیمت ایک لاکھ 48ہزار 450روپے ہوگئی ہے .

سونے کی قیمت پاکستان میں طے نہیں ہوتی عالمی سطح پر گھٹتی اور بڑھتی ہے مختلف حکومتوں کے ادوار کے تناظر میں سونے کی فی تولہ قیمت مختلف سالوں میں بڑھتی چلی جا رہی ہے۔

اہم خبریں سے مزید