• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چیئرمین FBR کی منظوری سے پاکستان کسٹمز سروس کے 28 افسران کے تقرر و تبادلے

اسلام آباد (رپورٹ حنیف خالد) چیئرمین ایف بی آر راشد محمود لنگڑیال کی منظوری سے فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے پاکستان کسٹمز سروس کے بی ایس 17سے بی ایس 20تک کے مجموعی طور پر 28 افسران کے تقرر و تبادلوں کا نوٹیفکیشن نمبر 0338-C-I/2026 جاری کر دیا ہے، جس کے تحت یہ تقرریاں فوری طور پر اور آئندہ احکامات تک نافذ العمل ہوں گی۔
اہم خبریں سے مزید