• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ملتان (سٹاف رپورٹر) 22 سالہ نوجوان کا مبینہ اغوا،زین پور کی رہائشی امیراں بی بی نے پولیس کو اطلاع دی کہ میاں مدنی کار میں آیا اسلحہ کے زور پر میرے بیٹے راشد کو اغوا کرکے لے گیا، اطلاع پر بستی ملوک پولیس نے موقع پر پہنچ کر کارسوار ملزمان کے خلاف کارروائی شروع کردی ۔
ملتان سے مزید