• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آئی ایس ایف کا اجلاس، عمران خان کا پیغام پھیلانے کا فیصلہ

لاہور(خبرنگار)آئی ایس ایف لاہور کی جانب سے حقیقی آزادی مارچ اور تنظیمی سرگرمیوں کے حوالے سے عہدیداران و ممبران کا اجلاس جیل روڈ آفس لاہور میں ہوا۔ اجلاس میں کنوئنر لاہور مظہر اقبال، سینئر صدر خرم مراد، سیکرٹری کوآرڈینیشن ایمن فاروق ڈپٹی کنوئنرز حسنین علی، اسفند یار سمیت لاہور کی یونیورسٹیز کے ذمہ داران نے شرکت کی حقیقی آزادی مارچ کے حوالے سے عمران خان کا پیغام لاہور کے کونے کونے میں پھیلایا جائے گا۔