• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور( پ ر) LAPSسکو ل کی کلا س نہم کے بہتر ین آئے۔عبد اﷲ(مرغزار کیمپس) رول نمبر نے482 نمبر زلے کر اول پوزیشن حاصل کی، غازیہ زاہد نے 476 نمبر زلے کر دوسری پوزیشن ، جبکہ غلام محی الدین (شادباغ کیمپس) نے469 نمبر زلے کر تیسری پوزیشن حا صل کی۔محمدسمیر اکرم (تاج پورہ کیمپس) نے466 نمبرز، محمدمحسن امتیاز رول نمبر592851نے463 نمبرز، ماہاسہیل (شادباغ کیمپس) 459 نمبرز، بسمہ (شادباغ کیمپس) ، زوہیب لئیق (تاج پورہ کیمپس) احتشام احمد(تاج پورہ کیمپس) 457 نمبرز، عبداﷲناصر(مرغزار کیمپس) ے454 نمبر ز، محمدقاسم رول نمبر583084نے454 نمبرز ذہاب احمد (مرغزار کیمپس) 5 نے454 نمبر زاور میرب فیاض (مرغزار کیمپس)ر نے 452نمبرزلے کر نمایاںپوزیشنز حاصل کی۔
لاہور سے مزید